Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا اداکارہ شمیتا شیٹی کا بوائے فرینڈ سے بریک اپ ہوگیا؟

Now Reading:

کیا اداکارہ شمیتا شیٹی کا بوائے فرینڈ سے بریک اپ ہوگیا؟

بھارت کی معروف اداکارہ شمیتا شیٹی نے اپنے اور اداکار راکیش باپٹ کی بریک اپ کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں بھارتی خبر رساں ادارے کی جانب سے ایک خبر سامنے آئی تھی کہ شمیتا شیٹی اور اُن کے بوائے فرینڈ راکیش کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے اور جوڑے نے لڑائی جھگڑے زیادہ ہونے کی وجہ سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
تاہم اس حوالے سے شمیتا شیٹی خاموشی توڑ دی ہے اور اس خبر پر ردّعمل دیتے ہوئے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمارے رشتے سے متعلق کسی بھی قسم کی افواہوں پر یقین نہ کریں، اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Raqesh Bapat (@raqeshbapat)

Advertisement


بعدِ ازاں یہی پوسٹ راکیش نے بھی اپنے انسٹاگرام پر شئیر کی اور خبروں کی تردید کر دی۔

Advertisement

یاد رہے کہ بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 15 میں شمیتا شیٹی اور راکیش نے بطورِ کنٹسٹنٹ شرکت کی تھی اور اسی دوران ہی دونوں کی دوستی ہوئی جس کے بعد دوستی محبت میں بدل گئی اور دونوں نے اس کا باقاعدہ اعلان کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر