Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رُخ اور گوری خان میں علیحدگی؟ اہلیہ کا تہلکہ خیز بیان وائرل

Now Reading:

شاہ رُخ اور گوری خان میں علیحدگی؟ اہلیہ کا تہلکہ خیز بیان وائرل

ہم سب جانتے ہیں کہ کسی بھی رشتے کی بنیاد محبت اور اعتماد پر ہی ہوتی ہے.

جب ایک ساتھی دوسرے ساتھی کا اعتماد توڑتا ہے تو رشتہ ٹوٹنے کی نوبت آجاتی ہے

جن لوگوں نے یہ تجربہ کیا ہے وہ یقیناً جانتے ہوں گے کہ ایسی صورتحال کے بعد اس رشتے میں رہنا کتنا مشکل ہو جاتا ہے۔

لیکن زندگی میں بعض اوقات ایسے تلخ تجربات ہمیں بہت کچھ سکھا دیتے ہیں۔

ایسا ہی کچھ ہوا بولی وُڈ کے بادشاہ شاہ رُخ خان کی اہلیہ گوری خان کے ساتھ جنہوں  نے ان سے علیحدگی کا اشارہ دیدیا ہے۔

Advertisement

گوری خان نے انسٹاگرام پر اپنی شادی شدہ زندگی کے بارے میں تہلکہ خیز بیان جاری کیا ہے۔

انہوں نے شاہ رخ اور اپنی تصویر پوسٹ کی ساتھ ہی لکھا کہ میں شاہ رخ کو چھوڑنا چاہتی ہوں۔

گوری خان نے  شو “کافی وِد کرن” میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ شاید ہم نے شادی کے بارے میں فیصلہ جلدی کرلیا، لہٰذا میں نے بریک لے لی۔ وہ میرے بارے کچھ زیادہ ہی محتاط رویہ رکھتا ہے اور یہ  میں اس صورتحال کو کنٹرول نہیں کرسکتی۔

گوری نے مزید بتایا کہ انہیں بھی جگہ اور کچھ وقت چاہیے، وہ کئی مرتبہ پہلے بھی ایسا کرچکی ہیں لیکن پھر بعد میں واپس آگئیں۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

A post shared by Modeling Pakistan (@modelingpeepsofpakistan)

Advertisement

یاد رہے کہ اداکار شارخ خان کی شادی گوری خان سے 25 اکتوبر 1991ء میں ہوئی تھی ان کے تین بچے، دو بیٹے اور ایک بیٹی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر