
اروشی روتیلا کے 46 ملین فالوورز ہو گئے، خوشی میں فٹنس ویڈیو پوسٹ کر دی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کی اداکارہ اروشی روتیلا نے اپنے انسٹاگرام پر 46 ملین فالوورز ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی فٹنس ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
اروشی سب کے دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے 46 ملین فلوورز ہو چکے ہیں، اس خوشی کے موقع پر اروشی نے تمام مداحوں کو ایک حیرت انگیز ورزش ویڈیو شیئر کرکے کا شکریہ ادا کیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ 60 کلوگرام ٹائیڈل ٹینک آئسوومیکرک ہیلو کرنچز کرتی نظر آرہی ہیں۔
اروشی نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے، پوسٹ کو 60 کلو گرام ٹائیڈل ٹینک آئسوومیکرک ہیلو کرنچز تھینکو ’#46 ملین لو یو ‘ کے طور پر کیپشن دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News