Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت: مذید 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، محکمہ صحت

Now Reading:

گلگت: مذید 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، محکمہ صحت
کورونا کی پانچویں لہر

محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گلگت میں مذید 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت گلگت بلتستان نے صوبہ میں کورونا وائرس کی صورتحال پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 11631 ہے، کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 134 ہو گئی ہے۔

ادارے نے کہا کہ کورونا سے آج 58 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، کورونا وائرس کو 307 سیاحوں، محکمہ تعلیم 1164 سمیت مجموعی طور پر 11306 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وباء سے اب تک 191 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

ادارے کا مزید کہنا تھا کہ کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 3.56 فیصد ہے۔ کورونا وائرس سے صحتیابی کی شرح 97.21 جبکہ اموات کی شرح 1.64 فیصد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر