Advertisement
Advertisement
Advertisement

تحریک عدم اعتماد؛ جی ڈی اے نے وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کرادی

Now Reading:

تحریک عدم اعتماد؛ جی ڈی اے نے وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کرادی
تحریک عدم اعتماد

تحریک عدم اعتماد

تحریک عدم اعتماد کا معاملے پر جی ڈی اے نے وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کرادی۔

پی ٹی آئی حکومت کی اتحادی جماعت گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر یقین دہانی کروادی۔

وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ لاجز میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی رہائش گاہ پر جی ڈے اے کی قیادت سے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر اسد عمر بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران جے ڈی اے کی قیادت نے وزیراعظم عمران خان کو تعاون کی یقین دہانی کراوائی۔

یہ بھی پڑھیں؛ یقین دلاتا ہوں کہ اتحادی ہمارے ساتھ ہیں اور رہینگے، پرویز خٹک

بعد ازاں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے جی ڈی اے رہنما غوث بخش مہر نے کہا کہ وزیراعظم ہمارے پاس آئے اور اپنا مؤقف ہمارے سامنے پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے وزیراعظم عمران خان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ چوہدری برادران کا معاملہ آیا تو ان کا ساتھ دیں گے۔

Advertisement

دوسری جانب ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن کی حمایت کا اعلان او آئی سی کانفرنس کے بعد کیا جائے۔

ادھر پاکستان پیپلزپارٹی نے بھی ایم کیو ایم کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے ہیں جس پر ایم کیو ایم کی جانب سے اپوزیشن کے ساتھ جانے کے لیے مزید وقت مانگا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر