Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان بہتر فیصلے الیکشن کیلئے نہیں آنے والی نسلوں کیلئے کر رہے ہیں، اسد عمر

Now Reading:

عمران خان بہتر فیصلے الیکشن کیلئے نہیں آنے والی نسلوں کیلئے کر رہے ہیں، اسد عمر
اسد عمرکا مزید کہنا تھا کہ شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان نے قریبی دوستوں کو ناراض کیا، لیکن ہم نے شریف خاندان کے قریبی دوست مودی کو ناراض کیا۔

اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان بہتر فیصلے الیکشن کیلئے نہیں آنے والی نسلوں کے لیے کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے اوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں، ہماری ترسیلات زر میں 14.8ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کہتی ہے جن 5 ملکوں نے کورونا کا مقابلہ کیا ان میں پاکستان شامل ہے، بورس جانسن نے کہا ماحولیات سے متعلق دنیا کوعمران خان سے سیکھنا چاہیے۔

اسدعمر نے کہا کہ پاکستانی لیڈرز سے متعلق ماضی میں صرف چوری کی خبریں چلتی تھیں، بل گیٹس نے پاکستان کی بڑی تعریف کی، پاکستان نے کورونا کے دوران بہترین اقدامات کیے، کورونا سے نمٹنے کیلئے ہماری  پالیسیوں کو دنیا بھر میں سراہا گیا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ عالمی بینک نے کہا کہ احساس پروگرام دنیا کے بہترین پروگراموں میں سے ایک ہے، عمران خان بہتر فیصلے الیکشن کیلئے نہیں آنے والی نسلوں کے لیے کر رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر