Advertisement
Advertisement
Advertisement

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 258 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مراد علی شاہ

Now Reading:

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 258 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مراد علی شاہ
مراد علی شاہ

مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 258 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس  کے7627نمونوں کی جانچ کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 258 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، 24 گھنٹوں  کے دوران کورونا وبا سے کوئی بھی اموات رپورٹ نہیں ہوئی۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ اموات کی مجموعی تعداد8091 ہے، آج مزید 276 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 552198 ہوچکی ہے، اب تک کورونا وائرس کے8063470 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اب تک 569375 کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں، اس وقت 9086 مریض زیر علاج ہیں، 9004 گھروں میں،4آئسولیشن سینٹرز میں اور78مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ 77 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، 4 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، صوبے کے258نئے کیسز میں سے85 کا تعلق کراچی سے ہے، ضلع جنوبی 51 ،ضلع  شرقی 21، کورنگی 11، وسطی 1،غربی1  نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ حیدرآباد 30، شہید بینظیرآباد 24، جامشورو18، نوشہروفیروز 17، تھرپارکر 12، دادو9، ٹنڈو محمد خان 8، سانگھڑ 7، شکارپور 7، گھوٹکی 6، جیکب آباد6، لاڑکانہ 6، میرپورخاص 4، ٹنڈوالہیار 4، سکھر 4، عمرکوٹ4، بدین 4، مٹیاری 3 کیسز ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں105844افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر