
ایبٹ آباد؛ شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد جاں بحق
اوکاڑہ میں دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
یہ واقعہ اوکاڑہ میں بنگلہ گوگیرہ کے قصبہ اٹھوال خالصہ میں پیش آیا جہاں زیر تعمیر دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت حسنین اور اشفاق کے ناموں سے ہوئی ہے اور بچوں کی عمریں 10 سے 12 سال تک بتائی جا رہی ہیں۔
جاں بحق ہونے والے دونوں لڑکے نواحی گاؤں اٹھوال خالصہ کے رہائشی ہیں۔
ریسکیو 1122 نے جاں بحق ہونے والے بچوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News