Advertisement
Advertisement
Advertisement

 اورنج لائن پراجیکٹ منصوبے کو مکمل  لرلیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

Now Reading:

 اورنج لائن پراجیکٹ منصوبے کو مکمل  لرلیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب  سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہم نے وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق اورنج لائن پراجیکٹ منصوبے کو بند کرنے کی بجائے مکمل کیا ہے اور انشاءاللہ ٹیسٹ رن کےبعد اورنج لائن پراجیکٹ مکمل طور پر فنکشنل ہو جائےگا۔

تفصیلا ت کے مطابق سماجی رابطہ کی وئب سائٹ  ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب  سردار عثمان بزدار  کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہمیشہ یہ رواج رہا کہ نئی حکومت آتے ہی پچھلی حکومتوں کے شروع کردہ تمام منصوبے بند کر دیتی تھی چاہے اس سے قوم کے اربوں کھربوں روپے ضائع ہوں۔

  ‏وزیراعلیٰ پنجاب  سردار عثمان بزدار کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت  ماضی کے سیاستدانوں کی طرح  سیاسی فائدے کے لیے کسی منصوبے کو بند نہیں کرے گی اور نا ہی پنجاب میں کوئی منصوبہ اس طرح بغیر  منصوبہ بندی کے شروع کیا جائے گا۔

Advertisement

اورنج لائن ٹرین منصوبہ جنوری 2020 تک مکمل کرنے کی مہلت

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ارکان اسمبلی اور پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈرز نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملاقاتیں کیں تھی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا تھا کہ پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ذریعے پٹوار کلچر تبدیل کرنے کا وعدہ پورا کریں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے یہ بھی کہا تھا کہ پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی اور بینکوں کا سروس لیول ایگریمنٹ اہم سنگ میل ہے جبکہ بینکوں اور مالیاتی اداروں کو ڈیجیٹل لینڈ ریکارڈ کے سنٹرل ڈیٹا بیس سے محفوظ لنک دیا گیا ہے۔

Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے مزید کہا تھا کہ بینکوں میں تصدیق کے بعد کاشتکار یا دیگر کاروباری حضرات آسانی سے قرضے حاصل کر سکیں گے جبکہ بینک فردملکیت، انتقال اراضی،رجسٹری اور دیگر متعلقہ دستاویزات کی تصدیق کر کے لون پراسیس مکمل کرسکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
کراچی کے کاروباری طبقے کو بھتہ خوری کے بڑھتے خطرات؛ ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ سندھ کو خط
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، درجہ حرارت میں نمایاں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر