Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رُخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی خفیہ تصاویر لیک

Now Reading:

شاہ رُخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی خفیہ تصاویر لیک

بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم “پٹھان” کی شوٹنگ اسپین میں جاری ہے ، فلم کے سیٹ سے شاہ رخ خان کی کچھ تصاویر لیک ہوئی ہیں، جنہیں دیکھ کر ان کے مداح دنگ رہ گئے ہیں۔

تصاویر میں شاہ رخ کی سخت جسمانی تبدیلی کو ظاہر کرتے ان کے 8 پیکس نظر آرہے ہیں۔

ساتھ ہی شاہ رخ کو فلم کے لیے بڑھائے گئے لمبے بالوں والے روپ میں دکھایا گیا ہے۔

اداکار کو بغیر شرٹ اور سبز کارگو پینٹ میں دیکھا گیا۔

شاہ رخ  کے اس انداز کو ان کے مداحوں کی طرف سے بہت پذیرائی ملی۔

Advertisement

 

Shah Rukh Khan's drastic transformation seen in leaked pics from Pathaan  sets in Spain, fans marvel at his 8-pack abs | Bollywood - Hindustan Times

ایک صارف نے فائر ایموجیز کے “Dammmnnnn” لکھا۔

جبکہ ایک نے کہا کہ “کم از کم ان کے ایبس قدرتی ہیں، کوئی سی جی آئی نہیں۔”

ایک صارف نے تبصرہ کیا، “کنگ اِز بیک۔”

پٹھان کے سیٹ سے کچھ اور تصاویر بھی منظر عام پر آئی ہیں، جن میں سے ایک میں شاہ رخ کو سفید قمیض، لمبی زنجیر اور دھوپ کے چشمے میں دکھایا گیا ہے۔

Advertisement

Leaked clips from Pathan: Shah Rukh Khan fights baddies on top of moving  cars | India Forums

ونہں نے اپنے بالوں کو اوپر کی طرف گرہ میں باندھ رکھا تھا۔

ایک اور تصویر میں انہیں فیس ماسک، جیکٹ اور اونی ٹوپی پہنے دکھایا گیا۔

لیک تصاویر کے اس سلسلے میں دیپیکا پڈوکون کی بھی ایک تصویر سامنے آئی، اداکارہ نے خود کو نارنجی رنگ کی جیکٹ میں لپیٹا ہوا تھا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ شاہ رخ اپنی جسمانی تبدیلی کو دستاویزی شکل دے رہے ہیں،پردے کے پیچھے کی ویڈیو سیریز میں وہ بتائیں گے کہ پٹھان میں اپنے کردار کے لیے انہوں نے کس طرح مسلز پر کام کیا۔ فلم کی ریلیز کے قریب بی ٹی ایس سیریز ریلیز کی جائے گی۔

شاہ رخ آخری بار 2018 کی فلم زیرو میں نظر آئے تھے، جس میں کترینہ کیف اور انوشکا شرما نے بھی کام کیا تھا۔

Advertisement

پٹھان، اگلے سال 25 جنوری کو ریلیز ہونے کو تیار ہے۔ پٹھان کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند کا کہنا ہے کہ ان پر “کریکنگ پروڈکٹ” پیش کرنے کے لیے بہت دباؤ اور ذمہ داری ہے کیونکہ اس میں شاہ رخ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

اس ماہ کے شروع میں ریلیز ہونے والے پٹھان کے ٹیزر میں دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم کو فلم میں شاہ رخ کے کردار کو ایک مشن پر مامور آدمی کے طور پر متعارف کراتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

وہ سفید قمیض اور لمبے بالوں میں سائے سے باہر نکلتے ہیں اور ملک سے اپنی محبت کے بارے میں بات کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر