Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک دوسرے کو چور کہنے والے آج اکٹھے ہو گئے ہیں، عالیہ حمزہ

Now Reading:

ایک دوسرے کو چور کہنے والے آج اکٹھے ہو گئے ہیں، عالیہ حمزہ
عالیہ حمزہ

عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو چور اور ڈاکو کہنے والے آج اکٹھے ہو گئے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی رہنما عالیہ حمزہ نے اپنے بیان میں کہا کہ قومی چور ملک کو لوٹنے کے لیے پھر سے پر تولنے لگے، ٹی ٹی شریف اور فالودہ والا دوبارہ ملک کو لوٹنے کے لیے تیار ہے۔

‏‎‎ انہوں نے کہا کہ یعنی حکومت نہیں ریوڑیاں بانٹنی ہیں، ووٹ کو عزت دو، سلیکٹڈ، سویلین سپریمیس گئی بھاڑ میں۔ عوام کیا گائے بکری ہیں جو قومی حکومت کو مانیں؟

‏‎‎‎ عالیہ حمزہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت سے اتنی گھبراگئی ہے کہ الیکشن کے بغیر حکومت چاہتی ہے جبکہ اپوزیشن اسے نام نیشنل گورنمنٹ کا دے رہی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی رہنما عالیہ حمزہ کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے پہلے ہی کہا تھا آپ بھگوڑے ہیں، آپ نہ صرف عدم اعتماد بلکہ اگلے انتخاب سے بھی بھاگ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر