Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوائن بیس کا کرپٹو کرنسی کے لیے مفید فیچر متعارف

Now Reading:

کوائن بیس کا کرپٹو کرنسی کے لیے مفید فیچر متعارف
دنیا کا سب سے بڑا کرپٹو ایکسچینج مالی بحران کا شکار، ملازمین فارغ

کرپٹو کرنسی کی لین دین کرنے والے دنیا کے بڑے ایکسچینج میں سے ایک ’ کوائن بیس‘ نے کرپٹو والٹ کے لیے منفرد طریقہ پیش کردیا ہے۔

کوائن بیس کے آفیشل بلاگ کے مطابق کمپنی نے کرپٹو کرنسی کے لیے ایک ایسا منفرد فیچر متعارف کرادیا ہے جس کی بدولت استعمال کنندگان کروم براؤزرایکسٹینشن کی مدد سے براہ راست اپنے کرپٹو والٹ میں فنڈز جمع کرسکیں گے۔

اس فیچر کو ’ کوائن بیس پے‘ کے نام سے پیش کیا گیا ہے۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے اس کرپٹو ایکسچینج کا مقصد عام لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ابھرتی ہوئی ڈی سینٹرا لائزفنانس کی طرف راغب کرنا ہے۔

بلاگ میں بتایا گیا ہے کہ کوائن بیس کا ہدف ویب 3 شعبے کی ڈیولپمنٹ ہے، جہاں کرپٹو کرنسیوں، این ایف ٹی( نان فنجائی ایبل ٹوکن) اورمیٹا ورس اہم کردار ادا کریں گے۔

Advertisement

کوائن بیس پے کس طرح کام کرے گا؟

اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے استعمال کنندگان من پسند کرپٹو کرنسی کو اپنے والٹ میں شامل کرنے کے لیے رقم مختص کرے گا، اس کے بعد پراسیس ٹرانزیکشن کے بٹن پر کلک کردے گا۔

جس کے بعد براؤزرایکسٹینشن کوائن بیس ڈاٹ کام پر ری ڈائریکٹ ہوجائے گی، جہاں استعمال کنندہ اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کرتے ہوئے اپنے والٹ ایڈریس کو کاپی پیسٹ کرکے اپنے کوائن بیس اکاؤنٹ سے مینوئلی فنڈز ٹرانسفر کردے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
سندھ میں دسمبر 2025 تک ای وی (الیکٹرک) ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر