Advertisement
Advertisement
Advertisement

روسی حملے میں ایک اور یوکرینی اداکارہ جاں بحق

Now Reading:

روسی حملے میں ایک اور یوکرینی اداکارہ جاں بحق

روسی راکٹ حملے میں یوکرینی اداکارہ اوکسانا شویتس جاں بحق ہوگئیں۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اوکسانا کی ہلاکت کی تصدیق اُن کے گروپ ینگ تھیٹر نے اپنے ایک بیان کے ذریعے کی ہے۔

ینگ تھیٹر نے اپنے بیان میں کہا کہ کیف میں ایک رہائشی عمارت پر راکٹ کی گولہ باری کے دوران اداکارہ جاں بحق ہو گئیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ اوکسانا کی عمر 67 برس تھی، انہیں یوکرین کے اعلیٰ ترین فنکارانہ اعزازات میں سے ایک سے نوازا گیا تھا جس کا لقب تقریباً یوکرین کی اعزازی آرٹسٹ کے طور پر ہوتا ہے۔

 اس سے قبل بھی روسی افواج کی بمباری سے یوکرین کے معروف اداکار و میزبان پاشا لی ہلاک ہوئے تھے۔

Advertisement

اداکار پاشالی نے روسی افواج کے حملے کے بعد اپنے ملک یوکرین کے دفاع کے لئے عارضی طور پر اپنے ملک کی دفاعی فوج میں شمولیت اختیار کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر