
پاکستانی اداکارہ سنبل اقبال کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
شئیر کی تصویر میں اداکارہ کو مغربی لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔
سنبل اقبال کی یہ تصویر 2019 کی 8 مارچ کی ہے جو انہوں آج 8 مارچ 2022 میں مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہے۔
اس سے قبل سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔
انسٹاگرام پر شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کا معصومانہ انداز ان کے مداحوں کو بھا گیا تھا۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ مسٹرڈ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News