Advertisement
Advertisement
Advertisement

کپتانی کے دباؤ سے آزاد کوہلی آئی پی ایل میں خطرہ ثابت ہو گا، میکسویل

Now Reading:

کپتانی کے دباؤ سے آزاد کوہلی آئی پی ایل میں خطرہ ثابت ہو گا، میکسویل

آسٹریلیا کے جارحانہ کھلاڑی گلین میکسویل کا کہنا ہے کہ کپتانی کے دباؤ سے آزاد کوہلی آئی پی ایل میں حریف ٹیموں کے لئے خطرہ ثابت ہو گا۔

ویرات کوہلی رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم کا حصہ ہیں اور گلین میکسویل بھی اسی ٹیم میں شامل ہیں۔

ویرات کوہلی جنہوں نے گزشتہ آئی پی ایل کے سیزن کے بعد رائل چیلنجرز بنگلور کی کپتانی چھوڑ دی تھی ، اس وقت بھارتی کرکٹ ٹیم کی تینوں فارمیٹس کی کپتانی کا بوجھ بھی اتار چکے ہیں۔

میکسویل کو لگتا ہے کہ کوہلی اب بظاہر جارحانہ کرکٹر نہیں رہے جو وہ ہوا کرتے تھے اور یہ خوشگوار حیرت کی بات ہے۔

میکسویل کے مطابق کوہلی آئی پی ایل کے اس سیزن میں نہایت خطرناک بیٹر کے طور پر سامنے آ سکتا ہے۔

Advertisement

گلین میکسویل نے کہا کہ میں بہت خوش قسمت ہوں کہ کوہلی کو میں دباؤ کے بغیر کھیلتے ہوئے دیکھوں گا۔

گلین نے کہا کہ کوہلی کو اس کے جذبات میں تولا گیا حالانکہ اسے فیصلہ سازی میں تولا جاتا تو زیادہ بہتر تھا۔

میکسویل نے مزید کہا کہ کوہلی کو ریفریش اپنے ساتھ کھیلتے دیکھنا نہایت ہی پر لطف لمحہ ہو گا، جسے میں کھونا نہیں چاہتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر