Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن کو کسی سطح پر بھی عوام کا اعتماد حاصل نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

Now Reading:

اپوزیشن کو کسی سطح پر بھی عوام کا اعتماد حاصل نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو کسی سطح پر بھی عوام کا اعتماد حاصل نہیں ہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے اراکین پنجاب اسمبلی سمیع اللہ چوہدری اور سید رضا بخاری کی ملاقات ہوئی جس میں سیاسی صورتحال اورجنوبی پنجاب میں جاری ترقیاتی اسکیموں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے رہنما اویس دریشک بھی اس موقع پر موجود تھے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن سیاسی افراتفری پیدا کرکے عوام کے روشن مستقبل سے کھیل رہی ہے، ترقی کے سفر کو روکنا اپوزیشن اولین ایجنڈا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ عوام کی حمایت سے ایسے منفی ایجنڈے کو ہر صورت ناکام بنائیں گے، اپوزیشن کی جانب سے ذاتی ایجنڈے کوترجیح دینا خود غرضی کے مترادف ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے قوم کو سر اٹھا کر جینا سکھا دیا، اپوزیشن جتنی مرضی منڈیاں لگا لے، شکست پھر مخالفین کا مقدر ہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مزید کہا کہ اپوزیشن کو کسی سطح پر بھی عوام کا اعتماد حاصل نہیں، اپوزیشن کی ہر سازش کی طرح تحریک عدم اعتماد بھی ناکامی سے دوچار ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر