Advertisement
Advertisement
Advertisement

اخلاقیات ہماری سیاست کا پہلا درس ہے، شہلا رضا

Now Reading:

اخلاقیات ہماری سیاست کا پہلا درس ہے، شہلا رضا
شہلا رضا

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ اخلاقیات ہماری سیاست کا پہلا درس ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہلا رضا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اخلاقیات ہماری سیاست کا پہلا درس ہے، اسمبلی کا مقابلہ اسمبلی ہوتا ہے، اس کا فیصلہ خواتین کے گھر کے آگے غنڈہ گردی سے نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ وہ سیاسی جماعت بغیر کسی نظریہ کے بنی ہے، ہم آئین کو خراب نہیں ہونے دیں گے، ہم کوڑے کھائیں گے جیلوں میں جائیں گے لیکن آئین کو خراب نہیں کرنے دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سلامتی کے لیے ہم نے جانیں دی ہیں، یہ جنگ پیپلز پارٹی کے اقتدار کی نہیں ہے، یہ عوام اور عوام کی بھوک کی جنگ ہے، یہ پاکستان کے عوام کی عزتِ نفس کی جنگ ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے مزید کہا کہ تم نے عوام کی عزت نفس پر حملہ کیا، تم نے اپنی عوام کو کارخانے نہیں دئیے، از خود نوٹس لینے پر شکریہ ادا کرتی ہوں، دو ایم این اے نے غنڈہ گردی کی، دونوں ایم این اے کے نام ایف آئی آر میں ڈالیں جائیں، ہماری پارٹی سے کبھی غلط حکم نہیں ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر