Advertisement
Advertisement
Advertisement

’ڈاؤن سنڈروم کے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے‘

Now Reading:

’ڈاؤن سنڈروم کے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے‘

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈاؤن سنڈروم کے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ڈاؤن سنڈروم کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ڈاؤن سنڈروم کے مرض میں مبتلا بچے معاشرے کی خصوصی توجہ کے مستحق ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈاؤن سنڈروم کے مرض سے آگاہی کیلئے موثر انداز میں مہم چلانے کی ضرورت ہے، اس مرض کے شکار بچوں کو معاشرے کا مفید شہری بنانے کیلئے تسلسل کیساتھ اقدامات کرنا ہونگے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ ڈاؤن سنڈروم کا شکار بچے قوم کے بچے ہیں، ان بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ ڈاؤن سنڈروم خصوصی بچوں کی نگہداشت اور موثر علاج کیلئے مربوط نظام کا ہونا انتہائی ضروری ہے، خصوصی بچوں کو تعلیم و تربیت سے آراستہ کرکے انہیں معاشرے کا مفید شہری بنایا جاسکتا ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ یہ دن منانے کا مقصد ڈاؤن سنڈروم کا شکار بچوں کے معاشی و سماجی حقوق سے متعلق لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا ہے، آج ہمیں ڈاؤن سنڈروم میں مبتلا خصوصی بچوں کی نگہداشت اور علاج معالجے کیلئے کام کرنے کے عزم کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر