Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت سے قطر جانے والی مسافر پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

Now Reading:

بھارت سے قطر جانے والی مسافر پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

بھارت سے قطر جانے والی مسافر پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی  ہے۔

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ایئر لائن کی دہلی سے دوحہ قطر جانے والی پرواز کے جہاز میں فنی خرابی پیش آئی، جس کے بعد طیارے کی کراچی جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔

 کپتان کو طیارے کے کارگو ہولڈ میں اسموک سگنل ملا جس کی وجہ سے طیارے کو کراچی ایئر پورٹ اتارا گیا ، پرواز میں 12 کریو ممبرز اور 283 مسافر سوار تھے۔

ذرائع سی اے اے نے کہا کہ طیارے کو رن وے نمبر ایک پر پارک کروا کے مسافروں کو ٹرانزٹ لائونج میں شفٹ کردیا گیا ہے۔

 ذرائع سی اے اے نے بتایا کہ طیارے کی مکمل انسپیکشن پی آئی اے کے انجینئرز نے کی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر