Advertisement
Advertisement
Advertisement

جمہوریت کے لیے ہماری جدوجہد کا اہم مرحلہ کامیاب ہونے کے قریب ہے، بلاول بھٹو

Now Reading:

جمہوریت کے لیے ہماری جدوجہد کا اہم مرحلہ کامیاب ہونے کے قریب ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں حقیقی جمہوریت کے قیام کے لیئے جاری ہماری طویل جدوجہد کا ایک اہم مرحلہ کامیاب ہونے کے قریب ہے۔

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے جشنِ نوروز پر پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں انہون نے  پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشنِ نوروز منانے والوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ نوروز بھائے چارے، امن اور بہتر کل کی امید کی علامت ہے اور یہ جشنِ نوروز ملک میں جشنِ جمہوریت کا پیشہ خیمہ ثابت ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ عدل پر مبنی نظام، پائیدار خوشحالی ، وسیع تر قومی اتحاد اور محفوظ مستقبل صرف 1973ع کے آئین کی بنیاد پر کھڑی مضبوط جمہوریت سے منسلک ہیں اور پاکستان میں حقیقی جمہوریت کے قیام کے لیئے جاری ہماری طویل جدوجہد کا ایک اہم مرحلہ کامیاب ہونے کے قریب ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر