بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سیاسی فیصلے آئین وقانون کے تحت ہوتے ہیں۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے صحافیوں سےغیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سیاسی جدوجہد کریں گے، عدالت سے ہی توقع ہے، ہم سیاسی بات نہیں کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی فیصلے آئین وقانون کے تحت ہوتے ہیں، ہم پارلیمنٹ کوعدالت کی دہلیزپرنہیں لائے، سپریم کورٹ آئے ہیں، سیاسی بات نہیں کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
