Advertisement
Advertisement
Advertisement

65 بادشاہوں کی گمشدہ قبریں دریافت

Now Reading:

65 بادشاہوں کی گمشدہ قبریں دریافت

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے طویل 65 برطانوی بادشاہوں اور شاہ آرتھر کے دور کے سینئر شاہی افراد کے عرصے سے گمشدہ کے مقبروں کو دریافت کرلیا۔

یہ دریافت ماہرینِ آثارِ قدیمہ اور تاریخ دانوں کی نظر میں قرونِ وسطیٰ کے معاشرے کو سمجھنے کے لیے اہم کامیابی ہے۔

جیسے تحقیقات جاری رہیں گی یہ رومی دور کے بعد کے برطانیہ کے موجودہ سیاسی خغرافیے کے فہم پر اہم روشنی ڈالے گی۔

نئی تحقیق سے پہلے صرف ایک مقامی برطانوی بادشاہ کے ساتھ نصف درجن دیگر ممکنہ شاہی قبور معلوم تھیں۔

لیکن اب کم از کم 20 شاہی مدفنوں کو (ہر مدفن میں پانچ قبریں ہیں) غیر یقینی طور پر شناخت کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ 11 مزید ممکنہ مدفن زیرِ غور ہیں۔

Advertisement
ان میں اکثریت کا تعلق پانچویں اور چھٹی صدی سے ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب برطانیہ پیوند لگی چادر کی مانند درجنوں چھوٹی سلطنتوں میں بٹا ہوا تھا۔

جو آج انلینڈ کا مشرق اور جنوب ہے ان تمام چھوٹی ریاستوں میں اینگلو-سیکسن بادشاہوں نے حکومت کی کُلی یا جزوی طور پر جرمینک تھے۔

لیکن مغرب اور شمال میں جہاں ابتداء میں اینگلو-سیکسن رسوخ نہیں تھا، رومی شاہی سلطنت کے بعد سیلٹک کے طور پر ابھرے۔ سیلٹک آبائی برطانوی یا بنیادی طور پر آئرش سلطنت سے ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر