Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

ہانیہ عامر کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہانیہ عامر پیلے رنگ کے لہنگے میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اداکارہ کی تصویر پر اب تک لاکھوں لائیکس آچکے ہیں اور مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ ہانیہ کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین یعنی 50 لاکھ ہوگئی تھی۔

مقبولیت میں اضافہ ہوتے ہی ہانیہ عامر بھی پاکستان کی اُن اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہوگئیں جو سوشل میڈیا پر بےحد مقبول ہیں۔

Advertisement

ہانیہ عامر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے صرف 437 صارفین کو فالو کیا ہوا ہے جن میں اُن کے عزیز و اقارب شامل ہیں۔

اداکارہ کے اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو اس وقت اُن کی انسٹاگرام پوسٹس کی تعداد 1314 ہے جن میں اُن کی اپنی تصاویر، ویڈیوز اور مختلف پراجیکٹس کے حوالے سے معلومات شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر