Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب، ریاض کی جیل میں آتشزدگی ، 3 افراد ہلاک

Now Reading:

سعودی عرب، ریاض کی جیل میں آتشزدگی ، 3 افراد ہلاک
ریاض کی جیل میں آتشزدگی ، 3 افراد ہلاک

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی ایک جیل میں آگ بھڑک اٹھی، جس میں 3 قیدی ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، ریاض میں واقع الملاز جیل میں صبح سویرے لگی آگ کے بعد قیدیوں کو نکال لیا گیا اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ فائر فائٹنگ کے عملے نے بڑی کامیابی سے آگ پر قابو پا لیا۔ اور آگ کو مزید پھیلنے سے رو ک لیا۔  ان کا کہنا تھا کہ آگ کی لپیٹ میں آکر 3  قیدی ہلاک اور 21 کے قریب قیدی  زخمی ہو گئے۔

 ان کا مزید کہناتھا کہ آگ لگنے کی کوئی وجہ  سامنے نہیں آئی، تاہم حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

سعودی عرب کی صحرائی ریاست میں ، بعض اوقات حفاظتی قواعد و ضوابط پر عملدرآمد نہ کرنے کی وجہ سےحادثاتی طور پر آگ لگنا عام ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل  رواں برس ستمبر میں ، جدہ  ہی میں ایک ٹرین اسٹیشن پر لگی آگ میں 5 افراد زخمی ہوگئے تھے ، آگ اتنی شدید تھی  کہ دھوئیں کے بھاری بادلوں کو ہوا میں اٹھتے دیکھا گیا تھا۔ یہ اسٹیشن حرامین ہائی اسپیڈ ریل کے مرکزی نظام کی خدمت کرتا ہے ، جو مکہ اور مدینہ کے درمیان مسافروں کو لے جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر