Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپیکرعمران خان کوبچانے کیلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

Now Reading:

اسپیکرعمران خان کوبچانے کیلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اسپیکرعمران خان کوبچانے کے لئے کچھ بھی کرسکتے ہیں۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سیاسی جماعت ہے، سب سے بات چیت جاری ہے، ایم کیو ایم سے بھی، سب فیصلے بتا دیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان سے  چھٹکارا ضروری ہے، میری کرسی جاتی ہے تو جائے، اسپیکر قومی اسمبلی نے آئین پاکستان نہیں بلکہ عمران خان کا ساتھ دیا، عدم اعتماد پچیس مارچ کو پیش ہونی چاہیے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اسپیکرکسٹوڈین آف ہاؤس ہوتے ہیں، آئین کہتا ہے تحریک عدم اعتماد یا رکیوزیشن جمع کروائی جائے تو14دن میں اجلاس بلانا لازم ہے، اسپیکرنے ٹوئٹ کیا کہ میں عمران خان کے ساتھ ہوں، اسپیکرنے اپنی غیرجانبداری مشکوک بنائی۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا کہ ہمیں شک ہے کہ اسپیکرعمران خان کوبچانے کے لئے کچھ بھی کرسکتا ہے، ماضی کی تلخیوں پرجائیں گے توبہت کچھ کھودیں گے، ایم کیوایم ایک حقیقت ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم نے کوئی بڑے مطالبات نہیں رکھے، ایم کیوایم بلدیات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمدرآمد چاہتی ہے، کچھ نقات پراعتراضات ہیں پرہم اب بھی سپریم کورٹ نہیں گئے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہمارے ملک میں قانون بنائے جاتے ہیں عمل درآمد نہیں ہوتا، ہیوی ٹریفک کوشہرمیں داخلہ روکنے کے لئے قوانین موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر