Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی والے ہوجائیں ہوشیار؛ رمضان المبارک سے پہلے گرمی بڑھنے کی پیش گوئی

Now Reading:

کراچی والے ہوجائیں ہوشیار؛ رمضان المبارک سے پہلے گرمی بڑھنے کی پیش گوئی
موسم گرم اور خشک

موسم

شہر قائد میں رمضان المبارک سے پہلے گرمی بڑھنے کی پیش گوئی کردی گئی ہے جو کہ رواں ماہ کے آخر تک جاری رہیگی۔

اس دوران درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ ہونے کا امکان ہے جبکہ گرمی کی شدت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جائے گی۔

محمکہ موسمیات کے مطابق شہر بھر میں اس دوران سمندری ہوائیں معطل رہینگی اور موسم کی یہ صورتحال 30 مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

تاہم کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Advertisement

اسلام آباد 18 ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور 21 ڈگری، کراچی 24 ڈگری، پشاور 24 ڈگری، کوئٹہ ڈگری، گلگت 12 ڈگری اور مظفر آباد 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ پر ہے۔

ہندوستانی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے لئے میٹ آفس کی پیش گوئی کے مطابق، سری نگر، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہمولہ میں جزوی طور پر ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات کے ساتھ موسم اور لیہہ میں جزوی طور پر ابر آلود اور خشک جبکہ جموں میں خشک رہنے کا امکان ہے۔

آج صبح سری نگر 09 ڈگری سینٹی گریڈ، جموں 16، لیہہ 01، پلوامہ 08، بارہمولہ اور شوپیاں 06 اور اننت ناگ 07 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر