مینڈک کا شمار ان جانوروں میں ہوتا ہے جو تقریباً دنیا کے تمام ممالک میں پایا جاتا ہے۔ مینڈک دوسرے جانوروں کی طرح تحقیق کے لئے استعمال ہوتے ہیں اس کی بنیادی وجہ ہے یہ ہے کہ اس کے جسم کے کئی نظام انسانی جسم کی طرح کام کرتے ہیں صرف یہی نہیں بلکہ میڈیکل کے طالب علم پہلا تجربہ بھی اسی پر کرتے ہیں۔
مینڈک دیکھا جائے تو ایک بے ضرر سا جانور ہے جو عموماً تالابوں میں پرورش پاتا ہے تاہم ان میں کئی اقسام ایسی بھی جو نہایت زہریلی ہوتی ہے۔
یہاں پر ایک ایسی ویڈیو پیش کی جارہی ہے جس میں مینڈک کسی بات پر بگڑ کر کتے جھگڑ بیٹھا اور پھر اس نے کتے کی خوب خبرلی، کتا بے چارا اپنا سا منہ لے کر رہ گیا آپ بھی اس ویڈیو کو دیکھیں۔
Frog harassing a dog pic.twitter.com/oJbhAMErDX
Advertisement— Susanta Nanda IFS (@susantananda3) February 22, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
