Advertisement
Advertisement
Advertisement

احد رضا میر کی دبئی ایکسپو میں شرکت، سجل علی کے نام کے نعرے لگ گئے

Now Reading:

احد رضا میر کی دبئی ایکسپو میں شرکت، سجل علی کے نام کے نعرے لگ گئے

پاکستانی اداکار و تھیٹر آرٹسٹ احد رضا میر کی دبئی ایکسپو 2022ء میں شرکت کے دوران اہلیہ و اداکارہ سجل علی کے نام کے نعرے لگ گئے۔

 احد رضا میر نے دبئی ایکسپو 2022ء میں شرکت کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

Advertisement

اس ویڈیو میں اداکار کے اسٹیج پر آتے ہی شرکاء کی جانب سے  سجل علی کے نام کے نعرے لگائے۔

وائرل ویڈیو میں اِن نعروں کے جواب میں احد رضا میر نے سب کا شکریہ ادا کیا۔

دوسری جانب اس سے قبل سجل علی نے بھی اسلام آباد میں ہونے والی یوم ِ پاکستان 23 مارچ کی تقریب میں شرکت کی تھی۔

واضح رہے کہ یہ خوبصورت جوڑا اپنی زندگی میں مصروف اور تقریبات میں شرکت کرتا ہوا تو نظر آ رہا ہے مگر اپنی طلاق کی خبروں کی تصدیق یا تردید نہیں کر رہا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر