Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ لورین نے فہد مصطفیٰ پر غصے میں کرسی کیوں دے ماری؟

Now Reading:

سارہ لورین نے فہد مصطفیٰ پر غصے میں کرسی کیوں دے ماری؟

پاکستانی اداکارہ سارہ لورین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فہد مصطفیٰ کے ساتھ بدتمیزی کی تھی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستانی مشہور اداکارہ سارہ لورین نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں فہد مصطفیٰ کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا انکشاف کیا ہے۔

اداکارہ حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں میزبان نے ان سے سوال کیا کہ میزبان نے سوال کیا کہ بالی وڈ میں کام کرنے کے بعد شوبز شخصیات خود کو انڈسٹری میں بہت بڑا اداکار سمجھنے لگتے ہیں آپ کا اس حوالے سے کیا کہنا ہے؟

سوال کے جواب میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ڈرامہ سیریل صندل کے سیٹ پر انہوں نے فہد مصطفیٰ سے بدتمیزی کی تھی۔

سارہ نے بتایا کہ بالی وڈ میں کام کرنے سے قبل بھی ان کا مزاج خاصا تیز تھا کیوں کہ وہ بچوں کی طرح کام کرتی تھیں، نہیں جانتی تھیں کہ لوگ انہیں  ان کے  مزاج سے جانچیں گے تاہم اب ان میں تبدیلی آگئی ہے۔

Advertisement

سارہ کا کہنا تھا کہ ڈرامہ سیریل صندل کے سیٹ پر فہد مصطفیٰ کے ساتھ ان کا سین شوٹ ہونا تھا اور اس دن ان کا موڈ خراب تھا  لیکن فہد انہیں بار بار سیدھے کھڑے ہونے کا کہہ رہے تھے جس پر انہوں نے کچھ دیر برداشت کیا اور بعد میں کرسی پھینک دی اور  شوٹ بند کرنے کا کہہ کر چلی گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر