Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت

Now Reading:

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی جانب سے سعودی عرب پر کیے جانے وال  حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب کے مختلف حصوں میں شہری انفراسٹرکچر اور توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے حوثی ملیشیا کی طرف سے شروع کیے گئے ڈرون اور میزائل حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔

 دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے ان حملوں کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا جو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور سعودی عرب اور خطے کے امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

اس موقع پر ترجمان نے اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو لاحق کسی بھی خطرے کے خلاف برادر مملکت سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی مکمل حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔

ترجمنا دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ان حملوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 20 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک
27 ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور
ترقیاتی کاموں کے باعث یونیورسٹی روڈ ٹریفک کے لیے بند کی گئی، وزیر داخلہ سندھ
بلاول بھٹو کا کسانوں کے لیے انقلابی اقدام، 5 ہزار گندم کاشتکاروں میں نقد امدادی رقوم کی تقسیم
زبردست تیزی کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1945 پوائنٹس کا اضافہ
اردو زبان و تعلیم کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر