Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل اور احد کی طلاق کیوں ہوئی؟ اہم وجہ سامنے آگئی

Now Reading:

سجل اور احد کی طلاق کیوں ہوئی؟ اہم وجہ سامنے آگئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی اداکارہ سجل علی اور احد رجا میر کی طلاق ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر صحافی یاسر شامی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ایک دعویٰ کیا ہے۔

یاسر شامی کے ذرائع کا کہنا تھا کہ احد اپنی اہلیہ سجل کو فلموں میں کام کرنے کی اجازت نہیں دے رہے تھے جبکہ انہیں ڈراموں میں کام کرنے کی اجازت تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

Advertisement

سجل علی نے یہ ماننے سے انکار کردیا تب سے ہی جوڑے کی علیحدگی کی افواہیں گردش کررہی ہیں۔

 یاسر شامی نے اس پوسٹ کو اپنے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کردیا ہے لیکن اس کے اسکرین شاٹس انسٹاگرام پر تیزی سے وائرل ہوگئے ہیں۔

گزشتہ دنوں یوٹیوب پر ایک لائیو سیشن کے دوران پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی صحافی آمنہ ایسانی اور حسن چوہدری کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ اداکارہ سجل اور احد رضا کے درمیان باقاعدہ طور پر طلاق ہو چکی ہے لیکن ابھی تک سجل علی اور احد رضا میر کی جانب سے کوئی تصدیق نہیں کی گئی۔

Advertisement

واضح رہے کہ احد رضا میر نے سجل علی کی چھوٹی بہن اداکارہ صبور علی کی شادی میں بھی شرکت نہیں کی تھی جبکہ یہ جوڑی ایک دوسرے کے آنے والے پروجیکٹس کے پریمیئر شوز میں بھی کافی عرصے سے نظر نہیں آ رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر