Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے پر امید

Now Reading:

ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے پر امید
ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے پر امید

ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے پر امید

ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای کے سینئر مشیر نے  کہا ہے کہ تہران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدہ قریب ہے لیکن یہ تبھی ہو سکتا ہے جب امریکہ سیاسی مرضی کا مظاہرہ کرے۔

کمال خرازی نے دوحہ فورم کی بین الاقوامی کانفرنس میں کہا کہ ہاں یہ قریب ہے اور یہ امریکہ کے سیاسی نقطہ نظر پر منحصر ہے۔

Advertisement

خرازی کا کہنا تھا کہ واشنگٹن کے لیے اعلیٰ اسلامی انقلابی گارڈ کور کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم  کی لسٹ سے ہٹانا بہت ضروری ہے۔

          دوسری جانب تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ 2015 کے معاہدے کی ناکامی کے باعث ایران کی معیشت کو نقصان پہنچا ہے جبکہ مشرق وسطی میں سیاسی کشیدگی میں اضافے سے عالمی تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

واضح رہے کہ 2018 میں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری معاہدے کو ترک کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ کے لیے امدادی مشن: گلوبل صمود فلوٹیلا کے قریب مشکوک ڈرونز کی پرواز
امریکا نے مغربی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو نمائشی اقدام قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہی کانفرنس آج
آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، حماس کا ردعمل
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا
کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو اپنی ہٹ دھرمی پر قائم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر