Advertisement
Advertisement
Advertisement

برہنہ شخص کو ریستوراں میں کھانا کھاتے دیکھ کر لوگوں کے ہوش اُڑ گئے

Now Reading:

برہنہ شخص کو ریستوراں میں کھانا کھاتے دیکھ کر لوگوں کے ہوش اُڑ گئے

سوشل میڈیا عمرو عیار کی ایسی زنبیل کی مانند ہے کہ پتا نہیں چلتا اس میں ہاتھ ڈالنے پر کونسی چیز ہاتھ لگ جائے۔

یہ عجیب و غریب چیزوں اور مواد کا ذخیرہ ہے، یہاں آپ کو ایسی چیزیں دیکھنے کو مل سکتی ہیںجو اتنی عجیب ہوتی ہیں آپ سر کھجوتے رہ جائیں۔

ایسی تصاویر ان لوگوں کی ہوتی ہیں جو بالکل نہیں سوچتے کہ ایک حرکت انہیں سوشل میڈیا پر وائرل کرا سکتی ہے۔

حال ہی میں ایک شخص کی تصویر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے، جس میں اسے ایک ریستوراں میں کھانا کھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

آپ سوچ رہے ہوں گے کہ کھانا کھاتے شخص کی تصویر میں لوگوں کو ایسی بھی کیا دلچسپی ہوسکتی ہے کہ وہ وائرل ہوجائے۔

Advertisement

دراصل جس شخص کی ہم بات کررہے ہیں وہ برطانیہ کے ایک ریستوراں میں برہنہ حالت میں لنچ کرنے پہنچ گیا۔

اس شخص نے صرف موزے اور جوتے پہن رکھے تھے ، اس کے علاوہ اس کے جسم پر ایک بھی کپڑا نہیں تھا۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس شخص کو ریستوراں کا ہی ایک ملازم گھوز کر دیکھ رہا ہے۔

یہ تصویر ٹویٹر پر @ScrtDrugAddict نام کے اکاونٹ سے پوسٹ کی گئی ہے۔

تصویر برطانیہ کے ریستوراں چین گریگس کے ایک آوٹ لیٹ میں کھینچی گئی ہے۔

یہ تصویر ٹویٹر پر وائرل ہوگئی ہے اور اس کو ہزاروں لوگوں نے ری ٹویٹ کیا ہے۔

Advertisement

حیرانی کی بات یہ ہے کہ لوگوں نے اس شخص کی الگ الگ جگہ فوٹوز کھینچی ہے۔

ایک نے اس کو سڑک پر چلتے دیکھا تو کسی نے اس کو راک بینڈ میں دیکھا۔

انہوں نے ان تصاویر کو مین فوٹو کے کمنٹ سیکشن میں پوسٹ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر