Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمضان سے قبل مہنگائی کا طوفان آگیا

Now Reading:

رمضان سے قبل مہنگائی کا طوفان آگیا
رمضان سے قبل مہنگائی کا طوفان آگیا

رمضان سے قبل مہنگائی کا طوفان آگیا

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان آگیا ہے۔

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے جس میں دنیا بھر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں می کمی کی جاتی ہے جبکہ اس کے برعکس پاکستان میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان کو پہنچ جاتی ہے۔

کراچی ریٹیلر اینڈ گروسریز ایسوسی ایشن کے فرید قریشی کے مطابق شہر کی مختلف مارکیٹوں میں برانڈد تیل 490 روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے جبکہ گھی 450 سے 460 کے درمیان میں فروخت ہورہا ہے۔

فرید قریشی کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں ریٹیل کی سطح پر ماش دال 260 روپے فی کلو ہوگئی ہے جبکہ مسور کی دال ریٹیل مارکیٹ میں 220 روپے ہوگئی ہے۔

چنے کی دال کی قیمت 180 روپے ہے، مونگ کی دال ریٹیل مارکیٹ میں 200 روپے فی کلو ہے جبکہ کابلی چنے کی قیمت 40 روپے اضافے سے 290 روپے ہوگئی ہے۔

Advertisement

پھلوں کے ریٹ

اسی طرح شہر میں پھلوں کے ریٹ مختلف ہیں، مارکیٹ میں خربوزہ 70 سے 80 روپے فی کلو، کیلا 100 روپے 150 روپے فی درجن  جبکہ سیب 250 سے 300 روپے فی کلو اور چیکو 150 سے 200 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

سبزی کے ریٹ

پیاز اور آلو کی قیمت بالترتیب 40 سے 50 روپے فی کلوہے جبکہ مارکیٹ میں ادرک 409 روپے فی کلو اورلہسن 380 روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر