Advertisement
Advertisement
Advertisement

معاشرے کی بڑی بیماریوں میں ٹی بی بھی شامل ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

Now Reading:

معاشرے کی بڑی بیماریوں میں ٹی بی بھی شامل ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان
ٹی بی

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ٹی بی ہمارے معاشرے کی بڑی بیماریوں میں شامل ہے جو کہ ایک قابل علاج مرض ہے۔

اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے صحت نے کہا کہ حکومت نے ملک سے 2030 تک اس متعدی بیماری کو ختم کرنے کا عہد کیا ہے۔

 انہوں نے اس مقصد کے حصول کے لیے مختلف سطحوں پر وسیع تر ہم آہنگی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ٹی بی کا جلد پتہ لگانے سے بیماری کے علاج میں بہت مدد ملتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان بھر میں ٹی بی کی تشخیص کیلئےجدید طریقے موجود ہیں اور اس کی تشخیص پرفوری علاج سے بیماری کو روک سکتاہے۔

 انہوں نے بتایا کہ ٹی بی کے حوالے سے صوبائی سطح پرٹی بی پروگرام میں مزید کام کرنےکی ضرورت ہے۔

Advertisement

 ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ ٹی بی کےمریض کو اپنےاطراف موجودافرادکومرض سے بچاناچاہیے جیسا کہ کزشتہ 2 سالوں سے کورونا کے پھیلاؤ کے ڈر سے ایک دوسرے کی حفاظت کا خیال رکھا جاتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کچہری حملہ میں ملوث کرداروں کو سامنے لایا جائے گا، محسن نقوی
اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکہ، 12افراد شہید، 30 زخمی
27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش
بھارت میں فالس فلیگ کی پرانی چال، سفاک مودی سرکار کا نیا ڈرامہ پھر ناکام
صدرمملکت اور وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس
پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے ہر قیمت اداکرےگا، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر