Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینگرو نے مالک کو پش اپ کی ٹریننگ دینا شروع کردی، آپ بھی ویڈیو دیکھ کرسیکھ لیں

Now Reading:

کینگرو نے مالک کو پش اپ کی ٹریننگ دینا شروع کردی، آپ بھی ویڈیو دیکھ کرسیکھ لیں

کینگروجسمانی ساخت کے لحاظ ایک انوکھا جانور ہے جو اسٹریلیا میں پایا جاتا ہے یوں تو لوگوں کی اکثریت اس جانورکوگھروں میں بطور پالتو رکھنے سے گریز کرتی ہے کیونکہ یہ ایک حساس جانور ہے اور ماحول کی تبدیلی اس کے لئے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے تاہم کچھ شوقین افراد اسے گھروں میں پالتو جانور کے طور پر رکھتے ہیں۔

یہاں ایسے ہی ایک شخص کی ویڈیو شیئر کی جارہے جس نے دیگر جانوروں کے ساتھ کینگرو کو بھی گھر میں رکھا ہوا ہے اور اب یہ کینگرومالک کا ٹرینر بن گیا ہے۔

یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ آج کل سوشل میڈیا کو دور ہے جہاں دنیا بھرمیں اسے استعمال کرنے والے روز ہی کوئی نہ کوئی ویڈیو شیئر کر رہے ہوتے ہیں اسیموقع کو غنیمت جان کر اس شخص نے بھی کینگرو کی ایک ویڈیوشیئر کی ہے جس میں وہ اپنے مالک کو پش اپ کی ٹریننگ دینے میں مصروف ہے آپ بھی یہ ویڈیو دیکھیں اور کچھ سیکھ بھی لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر