Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹام کروز نے اپنی نئی فلم کا ایک اور ٹریلر شیئر کردیا

Now Reading:

ٹام کروز نے اپنی نئی فلم کا ایک اور ٹریلر شیئر کردیا

معروف ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز نے اپنی نئی فلم ٹاپ گن ماویرک کا نیا ٹریلر شیئر کردیا۔

اداکار نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر فلم کا نیا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ٹاپ گن ماویرک کا نیا ٹریلر ہے، تھیٹر میں ملتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Tom Cruise (@tomcruise)

Advertisement

فلم کے اس ٹریلر کو انسٹاگرام پر صرف 16 گھنٹوں میں 8 لاکھ 34 ہزارسے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

ٹام کروز کے مداح ان کی فلم ٹاپ گن ماویرک کو سنیما گھروں میں دیکھنے کے لیے بے چین ہیں۔

ایک صارف نے کہا کہ فلم کے اور کتنے ٹریلرز ہیں، فلم کہاں ہے۔

واضح رہے کہ فلم ٹاپ گن ماویرک 1986 میں ریلیز ہونے والی فلم ٹاپ گن کا سیکوئل ہے جبکہ فلم کے اس سیکوئل میں ٹام کروز کی بطور نڈر فائٹر پائلٹ اپنے کیرئیر کے آغاز کے 30 سال سے زائد عرصے کے بعد واپسی دِکھائی گئی ہے۔

Advertisement

1986میں ریلیز ہونے والی فلم ٹاپ گن کے باکس آفس پر ہٹ ہونے کے کئی دہائیوں بعد اس کا سیکوئل پیش کیا جارہا ہے۔

اس سیکوئل  میں اداکار مائلز ٹیلر کو انتھونی ایڈورڈز کے پائلٹ گوز کے بیٹے کے کردار میں دکھایا گیا ہے، جوکہ اصل فلم میں تربیتی مشق کے دوران مارا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر