
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کانپور میں سیڑھیاں چڑھتے ہوئے منہ کے بل گرِ پڑے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی
میڈیا کے مطابق نریندر مودی گنگا گھاٹ میں پانی کے منصوبے کا افتتاح کرنے کے لیے اسٹیج پر پہنچے تو سیڑھیاں چڑھتے ہوئے ان کا پاؤں پھسل گیا اور وہ اوندھے منہ گر پڑے۔
اس منظر کو کیمرے نے محفوظ کرلیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نریندر مودی جیسے ہی سیڑھیاں چڑھنے لگے تو ان کا پاؤں لڑکھڑا گیا اور وہ اوندھے منہ گر پڑے۔
نریندر مودی کی سیکورٹی پر مامور گارڈز فوری آگے بڑھے اورانہیں سہارا دے کر اٹھایا
https://twitter.com/TheRoshanRai/status/1205801716291010560
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News