
افسوسباک انجام کو پہنچنے والی پاکتسانی شوبز کی چند خوبصورت ترین جوڑیوں میں سے ایک سجل علی اور احد رضا میر کی علیحدگی میں ایک اور اداکارہ کا مبینہ کردار سامنے آگیا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ہانیہ عامر کو مبینہ طور پر سجل اور احد کی زندگی میں زہر گھولنے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
حال ہی میں شوبز سے وابستہ صحافی مطلوب طاہر کا ایک ویڈیو بیان وائرل ہوا تھا، جس میں انہوں نے احد کی دل پھینک طبیعت اور معاشقوں رشتے میں دراڑ کی وجہ قرار دیا تھا۔
صحافی مطلوب طاہر نے کہا تھا شوبز انڈسٹری میں سب جانتے ہیں کہ احد رضا میر کیسی طبیعت کے مالک ہیں، وہ ایک دل پھینک فنکار ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے الزام عائد کیا تھا کہ احد رضا میر شوبز انڈسٹری ہی کی ایک مشہور اداکارہ کے ساتھ پکڑے جاچکے ہیں۔
مطلوب طاہر کی اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر طرح طرح کی چہ مگوئیاں شروع ہو گئی ہیں، جن میں کہا جارہا ہے کہ اس جوڑی کی علیحدگی اداکارہ ہانیہ عامر کے سبب ہوئی ہے۔
https://twitter.com/samanmehmoodd/status/1506983805986430978?s=20&t=NcCa4VJMhJ-RYw2BwxWjmw
سوشل میڈیا صارفین اب کھلم کھلا ہانیہ عامر کا نام لے رہے ہیں اور دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ شادی سجل علی کی وجہ سے نہیں بلکہ احد رضا میر کی رنگین مزاج طبیعت کی وجہ سے ناکام ہوئی ہے۔
https://twitter.com/usshei/status/1506807601329225734?s=20&t=AAG-fsWOjDtVEbshQ_RUxQ
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News