Advertisement
Advertisement
Advertisement

دبئی ایکسپو، پاکستانی پویلین نے بہترین بیرونی ڈیزائن کا ایوارڈ جیت لیا

Now Reading:

دبئی ایکسپو، پاکستانی پویلین نے بہترین بیرونی ڈیزائن کا ایوارڈ جیت لیا

دبئی ایکسپو 2022 میں پاکستانی پویلین نے بہترین بیرونی ڈیزائن کا ایوارڈ جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق دبئی ایکسپو 2022 میں پاکستانی پویلین نے بہترین بیرونی ڈیزائن کے لیے ’برج سی ای او‘ ایوارڈ جیت لیا۔

دبئی ایکسپو میں پاکستانی پویلین راشد رانا نے ڈیزائن کیا تھا۔

 ڈیزائنر راشد رانا کو ملک کے تیسرے بڑے سول ایوارڈ  ستارہ امتیاز سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دبئی ایکسپو 2020ء میں آنے والوں کی تعداد 2 کروڑ سے تجاوز کر گئی

Advertisement

پاکستان میں جرمنی کے سفیر نے پاکستان اور راشد رانا کو ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد بھی پیش کی ہے۔

انہوں نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ یہ ایوارڈ پاکستان کے بے پناہ ٹیلنٹ کی ایک عالمی دنیا کے لیے پہچان ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ دبئی ایکسپو میں بہترین پویلین کا اعزا زسعودی عرب کے نام رہا تھا۔

دبئی ایگزیبیٹر  میگزین (جو عالمی نمائش اور میلوں کا جائزہ لیتا ہے) کی کمیٹی نے سعودی عرب کے حق میں فیصلہ کیا تھا۔سعودی پویلین کو 40 لاکھ سیاحوں نے وزٹ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر