ٹی ٹوئنٹی کرکٹ جارح مزاج بلےبازوں کا کھیل ہے جس میں کئی ریکارڈز بنتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق 3 پاکستانی بلے باز ہیں جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سینچری اسکور کی ۔
سب سے پہلے پاکستانی بلے باز احمد شہزاد جنہوں نے 2014 میں ڈھاکہ میں بنگلادیش کے خلاف کھیلتے ہوئے 111 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی،اور پہلے پاکستانی بلے باز بنے جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سینچری اسکور کی۔
🔥 𝐀𝐡𝐦𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐞𝐡𝐳𝐚𝐝
🔥 Mohammad Rizwan
🔥 Babar AzamAdvertisement🗓️ #OnThisDay in 2014, Ahmed Shehzad became the first Pakistan player to slam a T20I 💯 💪#CricketTwitter pic.twitter.com/69VUYgQIUx
— Cricwick (@Cricwick) March 30, 2022
احمد شہزاد کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اس فہرست میں شامل ہوئے جنہوں نے 2021 میں لاہور میں جنوبی افریقہ کے خہلاف کھیلتے ہوئے 104 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔
اور آخڑ میں بابر اعظم ہیں جنہوں نے کئی ریکارڈز اپنے نام کیے اور فہرست میں بھی اپنا نام درج کرالیا،انہوں نے 2021 میں سینچورین میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلتے ہوئے 122 رنز کی اننگ کھیلی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
