Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون اور کوے کی حیرت انگیز دوستی

Now Reading:

خاتون اور کوے کی حیرت انگیز دوستی

لندن:  انسان  ویسے تو کئی جانوروں اور پرندوں کو بطور پالتو  اپنے ساتھ رکھتا ہے لیکن کوے اور انسان کے درمیان کی دوستی کی مثال بہت کم ملتی ہے ۔

کوا عموماً انسانوں کے ساتھ دوستانہ رویہ نہیں رکھتااور اگر اس کا کوئی کام بگاڑ دیا جائے تو وہ انسانوں کا دشمن بن جاتا ہے لیکن برطانیہ میں خاتون اور کوا  بہت ہی گہرے دوست ہیں۔

انسان اور کوے کی یہ  کی دوستی اس وقت ہوئی جب خاتون نے گھونسلے سے گرنے پر اس کی جان بچائی۔

خاتون کا یہ دوست کوا پنجرے کے بجائے گھر میں رہتا ہے، جیسے ہی گھر کی کھڑکی کھلتی ہے یہ اندر آجاتا ہے اور ہر آدھے گھنٹے بعد گھر کے چکر لگاتا ہے۔

خاتون کے مطابق کوا ٹی وی شوق سے دیکھتا ہے اور لمبی ڈرائیو پر خاتون کے ساتھ ساتھ رہتا ہے۔ جب وہ میک اپ کرتی ہیں تو وہ ان کے کندھے پر بیٹھ جاتا ہے۔

Advertisement

 خاتون کا کہنا ہےکہ وہ جیسے ہی وہ کار میں بیٹھتی ہیں کوا سیٹ کے سر ٹکانے والے حصے پر بیٹھ جاتا ہے جب کہ ٹی وی دیکھتے ہوئے وہ بھی بازو اور کبھی کندھے پر آبیٹھتا ہے۔

خاتون کا دعویٰ ہے کہ کوا ان سے بات کرتا ہے اور زبان سیکھنے کی کوشش کررہا ہے۔ اس کے علاوہ گھر میں مکڑیوں اور مکھیوں کا فوری طور پر صفایا بھی یہی کوا کرتا ہے۔ خاتون کے مطابق یہ کوا بہت چھوٹا ہے جسے چمچے سے کھانا کھلایا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر