Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیفا رینکنگ: برازیل نے پانچ سال بعد پہلی پوزیشن واپس حاصل کرلی

Now Reading:

فیفا رینکنگ: برازیل نے پانچ سال بعد پہلی پوزیشن واپس حاصل کرلی

فیفا رینکنگ میں برازیل  نے پانچ سال بعد پہلی پوزیشن  واپس حاصل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق  فیفا کی عالمی درجہ بندی میں ریکارڈ 4731 دن تک نمبر ون رہنے والی ٹیم برازیل نے پانچ برس بعد پہلی پوزیشن واپس حاصل کرلی۔

فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کے کوالیفائرز میں چلی اور بولیویا  کو 0-4 سے شکست دے کر برازیل نے گزشتہ تین سال سے پہلی پوزیشن پر براجمان بیلجیم سے پوزیشن چھین لی۔

بیلجیم کا آئرلینڈ کے خلاف دوستانہ میچ 2-2  گول سے برابر رہا جس کے بعد اس کے ریٹنگ پوائنٹس برازیل سے کم ہوگئے۔

مارچ 2022 کی رینکنگ درجہ بندی تاریخ کا ایک نیا باب ہے اور اس کا استعمال یکم اپریل کو فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کے فائنل ڈرا میں بھی کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر