Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاطف اسلم کا شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کیلئے محبت بھرا پیغام

Now Reading:

عاطف اسلم کا شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کیلئے محبت بھرا پیغام

پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والے گلوکار و اداکار عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ سارہ بھروانہ کو شادی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام شیئر کیا۔

گلوکار نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر پوسٹ میں اہلیہ سارہ بھروانہ کے لئے پیغام میں لکھا کہ اگر مجھے اپنی زندگی دوبارہ جینے کا موقع ملا تو اگلی بار بھی میں آپ کو جلد ملوں گا تاکہ ہم مزید تصاویر لے سکیں اور ایک ساتھ مزید یادیں بنا سکیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)

Advertisement

اداکار نے لکھا کہ میری ملکہ بننے کا شکریہ ۔

انہوں نے اس پوسٹ میں چاہنے والوں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ آپ سب کی دعاؤں سے میرے والد کی طبیعت بہتر ہے۔

بعد ازاں عاطف اسلم نے سارہ کی ایک تصویر بھی اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کی۔

Advertisement

واضح رہے کہ گلوکار نے 2013 میں سارہ بھروانہ سے شادی کی تھی اور ان کے ہاں شادی کے اگلے ہی سال 2014 میں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی جبکہ دوسرے بچے کی پیدائش دسمبر 2019 میں ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر