Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی قوم بزدلوں اور غداروں کے ساتھ کبھی کھڑی نہیں ہوگی، شہباز گل

Now Reading:

پاکستانی قوم بزدلوں اور غداروں کے ساتھ کبھی کھڑی نہیں ہوگی، شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم بزدلوں اور غداروں کے ساتھ کبھی کھڑی نہیں ہوگی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ کے پی کے میں غیرت مند پاکستانیوں نے وطن کے خلاف سازش کی مرتکب پارٹیوں کو عبرت ناک شکست دے دی، مریم باجی کے سسرال میں بھی ن لیگ کا صفایا ہوگیا۔

ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ پاکستانی قوم بزدلوں اور غداروں کے ساتھ کبھی کھڑی نہیں ہوگی، عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا کہ عوام کسی صورت غلامی کی زندگی نہیں جینا چاہتے۔

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، PTI آگے

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں نتائج سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے، اکثر مقامات پر پی ٹی آئی کے امیدوار آگے ہیں۔

Advertisement

ہزارہ ڈویژن میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی جانب سے بھی بھرپور مقابلہ جاری ہے، سوات اور ایبٹ آباد کے سٹی میئر سمیت کئی اضلاع اور تحصیلوں میں ووٹ ڈالے گئے۔

پی ٹی آئی کی 13 تحصیل کونسل میں کامیاب، 14 تحصیل کونسل میں آگے ہے، جے یو آئی (ف) 5 تحصیل کونسل میں کامیاب، 7تحصیل کونسل میں آگے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اپوزیشن اراکین کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفے، بیشتر چیئرمین سرکاری گاڑیوں پر قابض
ملک میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی لاہور اور کراچی کی فضا مضر صحت قرار
افغانستان سے سیز فائر خلاف ورزی نہ ہونے تک برقرار ہے؛ وزیر دفاع خواجہ آصف
دوحا امن معاہدے کے بعد پاک افغان سرحد جلد کھلنے کا امکان، دونوں فریقوں کا اصولی اتفاق
دوحا مذاکرات ہماری شرائط پر ہوئے، بھارت افغان دہشتگردوں کو فنڈ کرتا ہے، حنیف عباسی کا تہلکہ خیز انکشاف
لاہور، علامہ اقبال میڈیکل کالج میں AIMSCon-2025 کا شاندار انعقاد، 400 سے زائد تحقیقی مضامین پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر