Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرویز الٰہی ضرور کامیاب ہو نگے، ڈاکٹر یاسمین راشد

Now Reading:

پرویز الٰہی ضرور کامیاب ہو نگے، ڈاکٹر یاسمین راشد
ڈاکٹریاسمین راشد

پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ  پرویز الٰہی ضرور کامیاب ہو نگے۔

پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ہمارے حکومت کے امیدوار پرویز الٰہی ہے وہ کامیاب ہو نگے جبکہ ہمارے اتحادی پچھلے ساڑھے تین سال سے ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ آزاد ارکان بھی اس لئے ہمارے ساتھ ہے ان کو پتہ ہم کام کر رہے ہیں، علیم کو تو بندہ نہیں ملا وہ تو اکیلا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ کو ہم نے کبھی احتجاج کرنے سے منع نہیں کیا ان کو کرنا نہیں آتا جبکہ ہمارے ہمسایہ ملک نے کبھی سانس نہیں لیا کہ پاکستان کو تکلیف نہ پہنچے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  بھٹو صاحب کو کیوں روکا گیا انہوں نے ایٹمی پروگرام لانچ کیا ہے، ہندوستان کی خارجہ پالیسی کی تعریف اس لیے کی کہ وہ  آزاد ہے ان کوہر طرف سے فائدہ ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر