Advertisement
Advertisement
Advertisement

اُشنا شاہ کا تنقید کرنے والے صارفین کو کرار جواب

Now Reading:

اُشنا شاہ کا تنقید کرنے والے صارفین کو کرار جواب

پاکستان کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے اپنے ہاتھ کی سیاہ رنگت پر ہونے والی تنقید کا انٹرنیٹ صارفین کو کرار جواب دیا ہے۔

اُشنا شاہ نے ترکی میں چھٹیاں انجوائے کرتے ہوئے متعدد تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جس کے بعد اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ تصاویر میں بہت خوش نظر آ رہی ہیں۔

انہوں نے ترکی میں آئسکریم  کھاتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اُن کا صرف ایک ہاتھ اور آئسکریم نظر آرہی ہے۔

اس تصویر پر کچھ انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے اُن کا ہاتھ کالا نظر آنے پر تنقید کی گئی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

انٹرنیٹ صارفین نے اُشنا شاہ  کو مشورہ دیا کہ تصویر اپلوڈ کرنے سے قبل آپ اس پر فلٹر ہی لگا لیتی جس سے ہاتھ کی رنگت گوری اور ہاتھ خوبصورت نظر آتا۔

اُشا شاہ نے اپنے انسٹا اسٹوری پر ہاتھ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اُن کے کم عقل خاکی جِلد والے پاکستانیوں نے اس پوسٹ پر اُن کے ہاتھ کی گہری رنگت سے متعلق نہایت نا مناسب تبصرے کیے ہیں۔

Advertisement

اداکارہ نے لکھا کہ پہلی بات تو یہ کہ وہ گاڑی چلاتی ہیں اور دھوپ میں بھی چلتی ہیں اسی لیے اُن کے ہاتھ کا رنگ براؤن ہے۔

دوسری بات یہ کہ وہ ایک براؤن جِلد رکھنے والی لڑکی ہیں، تیسری بات یہ کہ اُن کے براؤن رنگ کے ہاتھ اُن کی گلابی نیل پالش کے ساتھ بہت اچھے لگ رہے ہیں اور اُنہیں کوئی ضرورت نہیں ہے کہ وہ فلٹر کے ذریعے اپنے ہاتھ کو گورا کریں۔

اداکارہ اُشنا شاہ نے ساتھ ہی مداحوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ انگریزوں کی ملازمت سے نکل آئیں، 1947 کو کافی وقت گزر گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر