Advertisement
Advertisement
Advertisement

ن لیگ کے رہنماوں کی حکومت پر کڑی تنقید

Now Reading:

ن لیگ کے رہنماوں کی حکومت پر کڑی تنقید

حافظ آباد میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے شاہد خاقان عباسی اورسابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے خطاب کرتے ہوئے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا یا ۔

اپنے خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج معیشت تباہ ہوچکی ہے، سلیکٹڈ وزیراعظم صرف اقتدار میں رہنا چاہتے ہے، انھیں عوام کی مشکلات کا کوئی احساس نہیں۔

شاہد خاقان عبا سی کا یہ بھی کہنا تھا کہ وزیراعظم کے شاہ جی نے روس بلانے کا بھاشن دیا مگر روس نے انکار کردیا، نیب کو 6وفاقی وزرا نظر نہیں آتے جو آج بھی منی لانڈرنگ میں مصروف ہیں۔

کنونشن سےخطاب کرتے ہوئے احسن اقبا ل نے کہا کہ عالمی بھکاری غیر ملکی آقاؤں کو خوش کررہا ہےاور پاکستان نازک موڑ پر آگیا ہے ۔

احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ کہا کہ نواز شریف کی جنگ اقتدار کے لئے نہیں،ن لیگ پاکستان کو بچانے کے لئے نکلی ہے،اگر آج نواز شریف ہوتے تو پاکستان خود مختاراور خوشحال ہوتا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر