پاکستان کی خوبرو اداکارہ و ماڈل ژالے سرحدی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہیں ایک کثیر المنزلہ عمارت کی بالکونی میں کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔
ان تصاویر کے ساتھ اداکارہ نے کیپشن میں ایک دلچسپ سوال بھی کیا ہے۔
ژالے سرحدی نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیا میں عمارتوں سے زیادہ لمبی ہوں؟
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا گیا ہے اور ان پر تبصرے بھی جاری ہیں۔
خیال رہے کہ ژالے سرحدی سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں اور آئے دن وہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
