Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

Now Reading:

آج ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ آج ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہے۔

اپنے جاری کردہ بیان میں وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی جیت ہوئی ہے، قوم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے۔

 وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ اسپیکر نے تاریخی رولنگ دی ہے، کسی بھی بیرونی طاقت کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ پاکستان کے کے اندورنی معاملات میں مداخلت کرے۔

عبد القیوم نیازی نے کہا کہ پاکستان ایک خودمختار ملک ہے ، پاکستان کی سالمیت کے ساتھ کسی کو کھیلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، آج ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جیت ہر محب وطن کی جیت ہے، عمران خان نے غلامی سے انکار کر دیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان ہر بین الاقوامی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر